,خان صاحب آپ نے تیل کی قیمتیں کم کی تھی یا مافیا کو تیل جمع کرنے کا ٹائم دیا تھا تیل کی قیمتوں میں اضافہ نامنظور ، یہ فیصلہ قبول نہیں مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہونے کے لئے ووٹ نہیں دئیے
کرسی ہے تمہاری جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہی جاتے ۔خان صاحب آپ مافیہ کے آگے لیٹ گئے ہو اگر آپ کا موءقف یہ ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے یہ کیا تو ٢۵روپے ملکی تاریخ میں کبھی نہیں بڑھیں یک دم ٢۵ روپے لٹر اربوں روپے مافیا کی جیب میں بھیج رہے ہو اس سے بہتر تو یہ تھا قیمتیں کم ہی نہ کرتے چلو ملکی ٹیکس ریونیو بڑ ھ جاتا اتنے اربوں روپے راتوں رات مافیا کی جیب میں آپ نے بھیج دیئے ہیں. تحریر حاجی خرّم شہزاد
0 Comments
if you have any issue let me know plz