** *ضروری اعلان* **
کیا آپ اپنے قریب کسی ایسے کورونا مریض کو جانتے ہیں جسے مرض کی شدت کے باعث آکسیجن سلنڈر کی ضرورت ہے۔
تو فی سبیل اللہ تعاون کیلئے ہم سے رابطہ کیجئے۔
ہمارے پاس *آکسیجن سلنڈر، پلس آکسی میٹر، اسٹیمر* و دیگر سامان موجود ہے۔
اصلی شناختی کارڈ ہمراہ لاکر رجسٹریشن کروائیں اور عارضی استعمال کے سامان لے جائیں۔
رابطہ کیلئے: *ماڈرن ہاسپٹل* سفاری پارک، کراچی
03213002017
03002605024
0 Comments
if you have any issue let me know plz