اگر کسی خاتون کو کوئی ہراساں کرتا ہے تواس کے لیے قانون ہے

 کو فون پر ہراساں کیا جائے تو کیا قانونی راستے اختیار کیے جاسکتے ہیں؟ 
کسی کو غیر ضروری میسیجز بھیجنا *پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ* کے سیکشن (21 اے) کے تحت ایک جرم ہے، اس کو سائبر سٹاکنگ کہا جاتا ہے اور اس کی سزا تین سال تک کی قید اور 10 لاکھ روپے تک کا جرمانہ ہو سکتی ہے،  اور اگر ان کو کوئی نازیبا تصاویر بھیج کر تنگ کر رہا ہے تو اس پر سیکشن 21 اے اور 19 اے دونوں لاگو ہوں گے جس صورت میں 5 سال تک کی قید اور 50 لاکھ تک  کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے، وہ پولیس کے پاس جا کر ایف آئی آر درج کروا سکتی ہے یا وہ ایف آئی اے کے دفتر جا کر بھی اپنی شکایت درج کروا سکتی ہے..
Waseem Mirza

Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Post a Comment

if you have any issue let me know plz

Previous Post Next Post

Popular Items