کراچی بھر کے تمام لوگ چاہے کسی بھی پارٹی سے ہوں آج کے الیکٹرک ہیڈ آفس گذری لازمی پہنچے شام 5 بجے
حافظ نعیم الرحمن کے الیکٹرک کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے اور ہم اہلیان کراچی حافظ نعیم الرحمن سے اس دوران مطالبہ کر ے گے کہ کے الیکٹرک کے ساتھ کوئی نرمی نا کی جائے حافظ تو صاحب صرف اجازت دیں باقی کراچی کے نوجوان کے الیکٹرک کو لگام دینا جانتے ہیں
اس لئے میری تمام دوست و احباب جماعت کے نوجوان ساتھیوں اور دیگر دوستوں سے بھی درخواست ہے کہ آج لازمی کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر شام 5 بجے پہنچے
اب ہم مزید احتجاج دھرنوں کی بات نہیں مانے گے ہمیں کے الیکٹرک کے موجودہ مالکان اور انتظامیہ کو کراچی سے نکالنا ہے۔
اور پریس کانفرنس سے پہلے ہم اپنی آواز حافظ نعیم الرحمن تک پہنچائے گے
محمد آصف آزاد
0 Comments
if you have any issue let me know plz