*⭕سرکار بنام عوام ڈائری*
*(بھیانک سچ)*
_گزشتہ چند ہفتوں کی اہم خبریں جس پر میڈیا خاموش ہے اور عوام خواہ مخواہ ہارے ہوئے جواریوں کو جواب دینے میں اپنا وقت لگا رہی ہے_
*❗{ تفصیلات کو اس چیلنج کے ساتھ شئیر کرتے رہیں، کہ ان سب باتوں میں جھوٹ تلاش کریں }*
*1.* گزشتہ 14 دنوں میں دو بڑے ڈیموں کا افتتاح ہوگیا
*2.* گزشتہ مہینے 80 کروڑ ڈالر 3 جولائی تک 23 کروڑ ڈالر کے قرضے واپس کئے گئے
*3.* جولائی کے مہینے میں طلب سے زیادہ بجلی سسٹم میں موجود ہے
*4.* ملک میں کرونا کیسز میں کمی آرہی ہے
*5.* وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاون کی پالیسی کو دنیا فالو کررہی ہے WHO اس کی تعریف کررہی ہے
*6.* کرنٹ اکاونٹ خسارہ ختم ہوگیا
*7.* تجارتی خسارے میں 10 ارب ڈالر کی کمی ہوئی
*8.* اگلے مہینے پاکستان میں 8 ملکی ٹورزم کانفرنس منعقد کیا جارہا ہے
*9.* کویت کے ساتھ معاہدہ ہوگیا کویت پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسز کو نوکریاں دیں گے
*10.* آئی ٹی ایکسپورٹ میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا
*11.* فلپائن نے پاکستان سے سیمنٹ امپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا
*12.* ورلڈ پاسپورٹ انڈیکس کی رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ کی 6 درجے بہتری
*13.* ایف بی آر نے ٹیکس ہدف حاصل کرلیا
*14.* پاکستان نے نہ صرف وینٹی لیٹر بنائے بلکہ اس کو ایکسپورٹ بھی کررہے ہیں
*15.* کرونا وبا کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی تیسری تیز ترین مارکیٹ بن گیا
*16.* ٹڈی دل کا کامیابی سے خاتمہ کردیا جو انڈیا نہ کرسکا
*17.* تمام انکوائری کمیشن کے رپورٹ کو پبلک کردیا گیا
*18.* صدر مملکت نے اپنے بجٹ میں 59 کروڑ وزیراعظم نے دس کروڑ کی بچت کرکے واپس خزانے بھجوائے
*19.* پہلی مرتبہ احساس پروگرام سے غریبوں میں 162 ارب روپے تقسیم
*20.* ملک میں دو بڑے ہسپتالوں کا افتتاح ہوگیا۔
*مگر افسوس کہ ہم گھر کی اچھایاں یا کامیابیاں باہر بتانے سے قاصر ہیں، اور گھر کی منفی باتوں کو ایسے نشر کرنے لگے ہیں، کہ جیسے دنیا بھر میں پاکستان کو ایک ناکام ریاست ثابت کرنے کا راء یا موساد کا ایجنڈا پورا کرنا فرض عبادت ہو شائد*
تاہم *روک سکو تو روک لو*
_پاکستان اور ہم عوام زندہ باد🌹_
_#Share #Pakistan #NBR #Reality_
*NBR🇵🇰✅*
0 Comments
if you have any issue let me know plz