Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

یہ انتہائی نایاب تصویر ہے کیا اپ سمجھ سکتے ہیں کے یہ افریقن لوگ کیا کر رہے

یہ انتہائی نایاب تصویر ہے  
کیا اپ سمجھ سکتے ہیں کے یہ افریقن لوگ کیا کر رہے ہیں؟؟  
سمجھ نہیں آیا  
چلیں میں اپ کو بتاتا ہوں،  ہمارے کمروں میں پنکھے یا AC لگے ہوتے ہیں جو گرمی کی شدت کو کم کرتے ہیں لیکن پرانے وقتوں میں اس طرح کی کوئی سہولت نہیں تھی  
ان دنوں لوگ کپڑے سے بنے بڑے بڑے پنکھے چھتوں کے ساتھ لگایا کرتے تھے جن کے ساتھ ایک رسی لگی ہوتی تھی رسی کھنچنے سے وہ پنکھے ہوا دیتے تھے  
اس تصویر میں نظر آنے والے کمروں میں انگریز آرام فرماہیں  
کمروں میں پنکھے لگے ہوئے ہیں، پنکھوں کو چلانے والی رسیاں کمروں کے باہر موجود ہیں  
جن کو افریقی غلام اپنے پیروں سے ہلا رہے ہیں اور اندر کمروں میں انگریز ہواکھا رہے ہیں  
یاد رہے کہ جن غلاموں سے یہ کام کروایا جاتا تھا  
وہاں یہ خیال رکھا جاتا تھا کے رسی ہلانے والے غلام بہرے ہوں تاکہ کمروں کے اندر ہونے والی بات چیت نا سن سکیں.  
ان قابض اقوام نے انسانیت کی تذلیل کی ایسی آعلیٰ مثالیں قائم کی ہیں جن کا ایک عام انسان سوچ بھی نہیں سکتا

Post a Comment

0 Comments