Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

سندھ حکومت کا کراچی دشمنی کی جانب ایک اور منفی قدم ۔*

*‏سندھ حکومت کا کراچی دشمنی کی جانب ایک اور منفی قدم ۔* 

سرکاری و پرائیویٹ  میڈیکل یونیورسٹیز  میں داخلوں  کے لئے امتحان  NTS کے بجائے اندرونِ سندھ کی پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نوابشاہ  کے زیر انتظام لیے جائیں گے۔
اب کراچی کے نوجوان میڈیکل میڈیکل یونیورسٹیز میں داخلوں کے لئے ان کے مرہون منت ہوں گے اور داخلوں کا معیار PIA کے پائیلیٹوں جیسا ہوگا۔ 
ہوسکتا ہے اگلا آرڈر یہ ہو کہ ٹیسٹ بھی نوابشاہ میں ہوں گے
اگر اس زیادتی پر وفاق اور میڈیکل یونیورسٹیز کی اتھارٹیز نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا  تو سندھ حکومت نے اندرون سندھ اسپتالوں کا اور اسکولوں کا جو حشر کیا ہے,  ڈاکٹروں کا حشر بھی اس سے برا ہوگا اور MBBS کی ڈگری صرف فیسوں کی ادائیگی پر بآسانی دستیاب ہوگی ۔

Post a Comment

0 Comments