Focus on new business, and try to change your life style, because who and bill gates Shetans Don't want to Launch Corona Vaccine with out their permission



اسلام و علیکم ناظرین جب سے سے کورونا وائرس اس دنیا میں آیا ہے یا یوں کہ لیں کہ لایا گیا ہے۔جس کا مقصد نیا دنیا کا نظام متعارف کروانا ہے جس کے باعث شیطان صفت لوگ جیسے بل گیٹ اور انکے ہم عصر لوگ جو لوگ دنیا میں اپنی دولتکی وجہ سے بے تاج بادشاہ ہیں۔یہ لوگ اپنی خبیث اور نہایت مکروہ اورشیطانی سوچ کی وجہ سے ایک دو بڑے یا تین چار کہ لیں یاکل ملا کر دس کہ لیں۔وہ سب ایک مشن پر چل رہے ہیں۔کہ ہم دنیا کی آبادی کسی نا کسی طریقے سےکم کر دیں اس کام میں( ائی  ۔اے ) یہ نام دو ملکوں کے  پہلے حروف  سے اندازہ لگا سکتے ہیں  کونسے ملک ہیں۔کے صدر ٹرمپ سمیت نریندر مودی اور بل گیٹس کے اوپر نام آ رہا ہے اب کہنا یہ ہے انکو کیا ملے گا ۔تو انکی حوس حوس دولت کو جمع کرنے کے لالچ نے انکو اندھا کر دیا ہے۔اگر آپ تلاش کریں انٹرنیٹ پر تو آپکو نئی ریسرچ سے پتا چلے گاکہ کورونا وائرس وائرس نہیں بلکہ ایک لیبارٹری میں انسانوں کا تیار کردہ ایک بیکٹیریا ہے جو ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو رہا ہے کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ چین سے آیا ہے اور اس کے اوپر چین ایک عرصہ دراز سے لیبارٹری میں تجربہ کر رہا ہے۔اگر یہ بات ثابت ہو جائے کہ یہ وائرس یا بیکٹیریا کسی شخص نے یا ملک نے بنایا ہے  تو اس کو انٹرنیشنل کورٹ چلایا جانا بہت ضروری ہے کو کے زرئعیے جنگی جرائم کا مقدمہ جنہوں پوری دنیا کے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں۔ اور اگر اس میں کوئی ملک پایا جاتا ہے تو اس سے پوری دنیا اپنا بائیکاٹ کرے۔اس کے بعد اگے آپکو اس کا حل بتائیں گے جو ہماری عقل کے ساتھ ساتھ دنیا کے ماہر ڈاکٹرز اور طبیب اسکا کیا حل بتا رہے ہیں ۔۔جاری ہے آپ ضرور پڑھیں یہ باتیں آپ سے انٹرنیٹ سے لی گئی معلومات کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔















Comments

Popular posts from this blog

Microsoft’s Edge browser has issued a stunning body-blow to Google Chrome with a bunch of new moves this week.