Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

بدفعلی کرنیوالا باپ بیوی کے ہاتھوں قتل

 

سگا باپ اپنی سگی بیٹی کے تین بچوں کا والد ہے پشاور، بیٹیوں کیساتھ بدفعلی کرنیوالا باپ بیوی کے ہاتھوں قتل رابی پیرزادہ لٹ گئیں کم سن سگی بیٹی سے 7 سال تک زیادتی ،665نازیبا ویڈیوز بنانے والے والد کی رحم کی اپیل،عرب امارات کی عدالت نےعبرتناک سزا سنا دی سوتیلے ابو اور چاچو نے میرے ساتھ غلط کام کیا: بارہ سالہ مریم کی فریاد سرائیکی سنگر شفاءاللہ خان روکھڑی فوت ہوگیا راولپنڈی: بیٹی کی جانب سے والد پر جنسی زیادتی اور حاملہ کر دینے کا الزام عائد لیکن قانون اس پر کیا کہتا ہے؟ بیٹی کا باپ پر ریپ کا الزام: ’شوہر کو بطورِ ثبوت برہنہ ویڈیو بھیجنی پڑی‘ Ministry of National Food Security Jobs All Pakistan | New MNFSR Jobs 2020 National Tariff Commission Jobs 2020 by Pakistan | New Jobs NTC
 217

پشاور، بیٹیوں کیساتھ بدفعلی کرنیوالا باپ بیوی کے ہاتھوں قتل

ملزمہ ماں نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ میرا شوہر اپنی ہی بیٹیوں کیساتھ بدفعلی کرتا تھا، گذشتہ شب بھی اس نے اپنی 14 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، صبح میرا شوہر سویا ہوا تھا کہ اس دوران میں پستول سے اپنے شوہر پر فائرنگ کر دی، جسکے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔اسلام ٹائمز۔ پشاور کے مضافاتی علاقہ میرہ سوڑیزئی میں بیٹیوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت شوہر کو بیوی نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزمہ نے فرار ہونے کے بجائے خود کو پولیس کے حوالے کرتے ہوئے تہلکہ خیز حقائق سے پردہ چاک کر دیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ تھانہ انقلاب پولیس کے مطابق جمعرات کی صبح میرہ سوڑیزئی میں قتل کی واردات کی اطلاع پر وہ ایک مکان میں گئے، جہاں نعش کے ساتھ موجود خاتون مسماة گل مینہ زوجہ محمد جان عمر 40 سال نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ مقتول محمد جان ولد عباس خان عمر 45 سال میرا شوہر تھا۔

جو اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ بدفعلی کرتا تھا، گذشتہ شب بھی اس نے اپنی 14 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، صبح میرا شوہر سویا ہوا تھا کہ اس دوران میں نے پستول سے اپنے شوہر پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو حراست میں لے کر وومن پولیس اسٹیشن منتقل اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون کی رپورٹ کی روشنی میں اُس کی بیٹیوں کا میڈیکل چیک اپ بھی کیا جائے گا، جس کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں


Post a Comment

0 Comments