*ضروری اعلان*
کیا آپ اپنے قریب کسی ایسے کورونا مریض کو جانتے ہیں جسے مرض کی شدت کے باعث آکسیجن سلنڈر کی ضرورت ہے۔
تو فی سبیل اللہ تعاون کیلئے ہم سے رابطہ کیجئے۔
ہمارے پاس *آکسیجن سلنڈر، پلس آکسی میٹر، اسٹیمر* و دیگر سامان موجود ہے۔
اصلی شناختی کارڈ اور ڈاکٹر کا تشخیص شدہ پرچہ ہمراہ لاکر رجسٹریشن کروائیں اور عارضی استعمال کا سامان لے جائیں۔
جزاک اللہ خیرا
رابطہ کیلئے
جواد امین 03213002017
عبدالوحید 03002605024
ماڈرن ہاسپٹل بالمقابل سفاری پارک یونیورسٹی روڈ کراچی
اگر کسی کا مریض کرونا
کیوجہ سے ھسپتال میں ھے اور ڈاکٹرز نے اسے ڈیکسامیتھاسون لکھا ھو
اور اسے کہیں سے نہ ملے تو
ڈاکٹر کی پرچی دکھا کر ڈیکسامیتھاسون میری فارمیسی سے مفت لے لیں،
انشاءاللہ ہم دوائیاں شارٹ نہیں ھونے دیں گے اور نہ ہی بلیک ہونے دیں گے ،.
میں اپنے تمام فارماسسٹ دوستوں اور فارمیسی مالکان سے گزارش کروں گا اس مشکل وقت میں ہمیں آگے بڑھنا ہے اور اپنا حصہ ڈالنا ہے یہی وقت ہے ۔ اللہ پاک ہماری مدد فرماے اور ہم سب کو اس وبا سے محفوظ فرماے۔ آمین
الشیراز میڈیسن کاٹلنگ
ابرارالرحمٰن 03469362363
0 Comments
if you have any issue let me know plz