WHAT’S HOT NOW

ads header

Business

wikipedia

Search results

Wikipedia

Search results

my way my life

my way my life

My Way My Life

My way my life

My Way My life

My Way My Life

my way my life

My Way My Life

My way my life

Please like and support Thanks

my way my life


Contact form

Name

Email *

Message *

Powered By Blogger

My Way My Life

  • post, page , label, social media corner, news alerts ,

Information Technology.online earning tips and tricks, online earning tips for students, online earning tips in pakistan, online earnLaw Article, Law and Constitutional matter, and . videos and Article .wild life ٫ online educational Lecture and , Theses, song , Film Story. Accounts Article ,Travelling , Business, research experience, digital Electronics ٫ Marketing Farming Cultivation ٫development, Medical information and Lectures. Farm housing, Stock business , News all over the world , etc

Information Technology.online earning tips and tricks, online earning tips for students, online earning tips in pakistan, online earnLaw Article, Law and Constitutional matter, and . videos and Article .wild life ٫ online educational Lecture and , Theses, song , Film Story. Accounts Article ,Travelling , Business, research experience, digital Electronics ٫ Marketing Farming Cultivation ٫development, Medical information and Lectures. Farm housing, Stock business , News all over the world , etc

Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

Recent Posts

Recent in Sports

Sports

Recent Comments

Business

my way my life

  • Project planner, promotional project, advertising , website creation

Life & style

ad test 2

Sports

Total Pageviews

My Way My Life

Search This Blog

My Way My Life

My way my life

my way my life

my way my life

Find Us On Facebook

Search box

My way my life

My way my life

Search This Blog

Find Us on Facebook

क्रामिक खबरें

My Way My Life

My photo
Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Main Tags

My Way My Life

My photo
Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Main Tags

Categories

Labels

my way my life

My way my life

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

No Thumbnail Image

No Thumbnail Image

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

My Way My Liffe

My Way My Liffe
Mirza Waseem baig

My way my life

My way my life
The world is your

My way my life

My way my life
M.W.Baig

AB Google

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

advertising test 3x6

Subscribe Us

Main Tags

adst.1

Translate

Life & style

ad #1 google

my way my life

My way my life

My way my life

My way my life

Popular Posts

My Way My Life

my way my life

Ticker

6/recent/ticker-posts

my way my life

Pages

Life & style

Games

Sports

» »Unlabelled » یہ ہم نے کیا کر دیا*؟؟؟

*یہ ہم نے کیا کر دیا*؟؟؟

*پی آئی اے کی حالت تو پہلے سے ہی خراب تھی لیکن تحریک انصاف حکومت نے اب اس بات کو یقینی بنا دیا ہے کہ قومی ایئر لائنز کو مکمل طور پر تباہ ہی کر دیا جائے*۔

*وزیر ہوا بازی کے اس بیان کہ پی آئی اے کے 40 فیصد پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں، نے دنیا بھر میں پی آئی اے کی بچی کھچی ساکھ کو نہ صرف تباہ و برباد کر دیا بلکہ دنیا بھر کی ایئرلائنز میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کے کیریئرز کو بھی خطرے میں ڈال دیا*۔

*یورپی یونین کے ساتھ ساتھ برطانیہ نے بھی پی آئی اے کے آپریشن کو چھ ماہ کے لیے معطل کر دیا ہے۔ اس فیصلہ سے پی آئی اے کے ریوینو کا ایک بڑا حصہ ختم ہو جائے گا*۔

*یورپی یونین اور برطانیہ کے اس فیصلے کے بعد خطرہ بڑھ گیا ہے کہ امریکہ، جاپان، عرب ریاستوں سمیت دوسرے ممالک بھی اسی قسم کا کوئی فیصلہ کریں گے۔ جو ہو چکا اُس کو ہی پی آئی اے کے لیے برداشت کرنا ممکن نہیں لیکن اگر دوسرے ممالک کی طرف سے بھی ایسا ہی فیصلہ کیا جاتا ہے تو پھر پی آئی اے کی تباہی نوشتہ دیوار ہے*۔

*سوال یہ ہے کہ وزیر موصوف نے اپنا بیان جاری کرنے سے پہلے کیا سوچا کہ اس کے کتنے سنگین اثرات ہو سکتے ہیں؟ کیا حکومت کو اس معاملہ کو غور و خوض کے بعد حکمت کے ساتھ اس طرح حل نہیں کرنا چاہیے تھا کہ ایک طرف جعلی پائلٹس کو بھی نکال دیا جاتا اور دوسری طرف پی آئی اے کا رہا سہا بزنس بھی تباہ نہ ہوتا*؟

*اگر وزیر صاحب کا بیان واقعی درست ہے تو پھر سب سے پہلے تو جعلی پائلٹس کو نکال باہر کیا جاتا اور پھر دنیا کو بتایا جاتا کہ دیکھیں حکومت نے کیسے اپنی قومی ایئر لائنز کو صاف کر کے محفوظ بنا دیا ہے۔ مجھے تو شک ہے کہ وزیر موصوف کے بیان میں مبالغہ آرائی ہے۔ تصدیق اور انکوائری کے بغیر اتنی خطرناک بات کرنا انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ہے۔ اور اگر جو کہا گیا، وہ سچ ہےتو پہلا کام ایسے جعلی پائلٹس کو فارغ کرنا ہونا چاہیے تھا نہ کہ سیاسی بیان بازی جو ملک کو مہنگی پڑ گئی*۔

*اس اقدام سے پی آئی اے تو تباہی کے دہانے پر پہنچ ہی گئی ہے پاکستان کی بھی دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ لیکن تحریک انصاف کے لوگ خصوصاً سوشل میڈیا کے ذریعے اس غیر ذمہ داری اور انتہا کی بیوقوفی کا خوب دفاع کر رہے ہیں*۔

*سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے اس پر بہت خوب تبصرہ کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ بات جو حکومتی وزیر نے کہی اور جس کے نتیجے میں پی آئی اے کے آپریشن کو یورپ اور برطانیہ میں چھ ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا، اگر یہی بات کوئی صحافی کرتا یا اس بارے میں خبر دیتا اور نتیجتاً پی آئی اے کے انٹرنیشنل آپریشن پر پابندی عائد کر دی جاتی تو ایسے صحافی کو حکومت نے فوری جیل میں ڈال دیا ہوتا اور اُس پر غداری اور ملک دشمنی کے فتوے بھی صادر کر دیے گئے ہوتے*۔

*تحریک انصاف وعدہ تو کر کے آئی تھی کہ خسارے میں چلنے والے تمام قومی اداروں کو نقصان سے نکال کر فائدہ مند بنائیں گے لیکن سب کچھ الٹ ہو رہا ہے۔ پی آئی اے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، پاکستان اسٹیل ملز کو منافع بخش کیا بنانا تھا، اُس کو بند ہی کر دیا، ریلوے کا خسارہ بھی کم کرنے کا وعدہ تھا لیکن اس ادارے کا خسارہ بھی پہلے سے بڑھ گیا اور حادثات بھی زیادہ ہو گئے*۔

*خواب تو یہ بھی دکھائے تھے کہ پاور سیکٹر میں بھی اصلاحات لائیں گے اور کرپشن ختم کر کے سرکلر ڈیٹ کا خاتمہ کریں گے لیکن عملاً اس کا الٹ ہوا اور سرکلر ڈیٹ جو پہلے ہزار بارہ سو ارب روپے تھا، اب بڑھ کر تقریباً انیس سو ارب تک پہنچ گیا ہے۔ ڈالر  166 روپے کا ہو گیا، قرضے پچھلے 71 سال کے مقابلہ میں پچھلے دو سال سے بھی کم عرصہ میں 40 فیصد بڑھ چکے اور خطرہ ہے کہ تحریک انصاف کے پانچ سالہ دور میں یہ ڈبل ہو جائیں گے*۔

*معیشت تباہ، ٹیکس پہلے سے بھی کم اکٹھا ہو رہا ہے۔ہر طرف منہگائی کا طوفان، گیس بجلی چینی آٹا سبزی سب مہنگا ہوتا جا رہا ہے سوچتا ہوں کیا اس تبدیلی کو لانے والے بھی کبھی سوچتے ہوں گے کہ پاکستان کے ساتھ کیا ظلم کر دیا؟ کیا کوئی پچھتاوا، کوئی رنج کہ ہم نے کیا کر دیا*؟؟؟

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply

if you have any issue let me know plz