WHAT’S HOT NOW

ads header

Business

wikipedia

Search results

Wikipedia

Search results

my way my life

my way my life

My Way My Life

My way my life

My Way My life

My Way My Life

my way my life

My Way My Life

My way my life

Please like and support Thanks

my way my life


Contact form

Name

Email *

Message *

Powered By Blogger

My Way My Life

  • post, page , label, social media corner, news alerts ,

Information Technology.online earning tips and tricks, online earning tips for students, online earning tips in pakistan, online earnLaw Article, Law and Constitutional matter, and . videos and Article .wild life ٫ online educational Lecture and , Theses, song , Film Story. Accounts Article ,Travelling , Business, research experience, digital Electronics ٫ Marketing Farming Cultivation ٫development, Medical information and Lectures. Farm housing, Stock business , News all over the world , etc

Information Technology.online earning tips and tricks, online earning tips for students, online earning tips in pakistan, online earnLaw Article, Law and Constitutional matter, and . videos and Article .wild life ٫ online educational Lecture and , Theses, song , Film Story. Accounts Article ,Travelling , Business, research experience, digital Electronics ٫ Marketing Farming Cultivation ٫development, Medical information and Lectures. Farm housing, Stock business , News all over the world , etc

Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

Recent Posts

Recent in Sports

Sports

Recent Comments

Business

my way my life

  • Project planner, promotional project, advertising , website creation

Life & style

ad test 2

Sports

Total Pageviews

My Way My Life

Search This Blog

My Way My Life

My way my life

my way my life

my way my life

Find Us On Facebook

Search box

My way my life

My way my life

Search This Blog

Find Us on Facebook

क्रामिक खबरें

My Way My Life

My photo
Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Main Tags

My Way My Life

My photo
Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Main Tags

Categories

Labels

my way my life

My way my life

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

No Thumbnail Image

No Thumbnail Image

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

My Way My Liffe

My Way My Liffe
Mirza Waseem baig

My way my life

My way my life
The world is your

My way my life

My way my life
M.W.Baig

AB Google

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

advertising test 3x6

Subscribe Us

Main Tags

adst.1

Translate

Life & style

ad #1 google

my way my life

My way my life

My way my life

My way my life

Popular Posts

My Way My Life

my way my life

Ticker

6/recent/ticker-posts

my way my life

Pages

Life & style

Games

Sports

» »Unlabelled » ہم کیا کریں ہمیں تو قائل کیا جا چکا ہے

ہم کیا کریں ہمیں تو قائل کیا جا چکا ہے
۔۔!!!!

امریکہ صدام کو ہٹا کر عراق برباد کرنا چاہتا تھا ہم جانتے تھے لیکن ۔۔۔

ہمیں قائل کیا جا چکا تھا کہ وہ ایک آمر ہے جس نے بے گناہ شیعوں کو مارا۔ تب ہم نے اس کے خلاف جدوجہد کی۔

نتیجہ؟؟

صدام سے نجات مل گئی۔

اور؟؟

کوئی دس پندہ لاکھ لوگ مرے، عراق نامی ریاست ختم ہوگئی۔ اب وہاں ایک مجہول سا ڈھانچہ ہے جسے امریکہ مصنوعی تنفس دے رہا ہے۔

معمر قضافی کو ہٹانا امریکہ کا خواب تھا، سہی کہا۔ لیکن ہمیں یقین دلایا گیا تھا کہ وہ ایک امر ہے جو ہماری مرضی کے خلاف ہم پر مسلط ہے اور اس نے جمہوری جہدوجہد کرنے والوں کے خلاف فوجی کاروائی بھی کی تھی۔

نتیجہ؟؟

معمر قضافی سے نجات مل گئی۔

اور ؟؟

ساتھ ہی لیبیا سے بھی۔ اب لیبیا کے نام پر وہاں ایک صحرا رہ گیا ہے جس پر کسی کی حکومت نہیں۔

ٹھیک ہے امریکہ بشارلااسد کے خلاف لڑ رہا ہے۔ لیکن اس کا کیا کریں کہ وہ ایک شیعہ کافر ہے، اس نے بے گناہ سنیوں کو قتل کیا اور وہ ایک غاصب حکمران ہے۔

نتیجہ؟؟

ہم اس سے 46 فیصد علاقہ چھین چکے ہیں۔

اور؟؟

چھ لاکھ لوگ مرے ہیں، آدھی آبادی شام چھوڑ چکی ہے اور بشر سے آزاد ہوجانے والے علاقوں کی باہمی چھینا چھپٹی جاری ہے۔

یہ سچ ہے کہ بظاہر امریکہ اور اس کے تمام حواریوں کے نشانے پر پاک فوج ہے۔ انڈیا اور اسرائیل کے نشانے پر بھی پاکستانی فوج ہے۔ ملحدین اور خوارج بھی پاک فوج کے خلاف اپنی اپنی جنگ کر رہے ہیں لیکن ۔۔۔

پاک فوج نے تین بار جمہوریت کو روندا، فاٹا اور کراچی میں آپریشنز کیے، جنگ زدہ علاقوں میں کرفیو لگاتی ہے اور لوگوں کی چیکنگ کرتی ہے۔ ہمیں تو قائل کیا جا چکا ہے کہ تمام فساد کی جڑ پاک فوج ہی ہے۔

تو ۔۔ ؟؟

ہم اس کے خلاف بھی لڑ رہے ہیں۔

ممکنہ نتائج؟؟

اگر پاک فوج شکست کھاتی ہے تو افغانستان میں بیٹھی دس ہزار داعش قبائیلی علاقوں پر یلغار کرے گی، 

افغان فوج کچھ علاقوں پر قبضہ کر کے لوٹ مار کرے گی، 

انڈیا کشمیر، لاہور اور کراچی سمیت کئی علاقے لے لے گا، 

امریکہ پاکستان کے نیوکلئر ہتھیاروں کو تحفظ دینے اسلام آباد اور پنڈی پر قبضہ کر کے بیٹھ جائیگا، 

گوادر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کئی طاقتیں آپس میں لڑ پڑینگی،

یوں بلکل شام کی طرح پاکستان بھر میں مختلف علاقوں میں مختلف طاقتیں لڑینگی۔ 

عراق اور شام میں لاکھوں مرے پاکستان میں کروڑوں مرینگے۔

تو پھر کیوں کر رہے ہو؟؟

بتایا نا کہ ہمیں قائل کیا جا چکا ہے فوج جمہوریت کو نقصان پہچا رہی ہے، فاٹا اور کراچی میں اپریشنز کر رہی ہے، جنگ زدہ علاقوں میں کرفیو لگاتی ہے اور لوگوں کی چیکنگ کرتی ہے، بلکہ ہمٰیں پکا یقین ہے کہ نواز شریف اور زرداری کے احتساب کے پیچھے بھی فوج ہی ہے۔

اچھا اب ایک نتیجہ مجھ سے بھی سنو ۔۔۔۔۔۔

پاکستان ایک غیر معمولی ملک ہے بہت خاص قسم کا۔ اس کو عراق، شام اور لیبیا بنانا تمھارے لیے ممکن نہیں۔ لیکن یہ ایک دلدل کی طرح تم سب کو نگل جائیگا۔

کیا تم دیکھتے نہیں کہ تمھاری اس تمام تر جنگ کے بعد عملاً نہ صرف پاک فوج کی طاقت بڑھی ہے بلکہ جوں جوں امریکہ پاکستان کے خلاف کھل کر سامنے آرہا ہے توں توں چین، روس اور سعودی عرب جیسی طاقتوں کا پاکستان دوسرے لفظوں میں پاک فوج پر انحصار بڑھ رہا ہے۔

امریکہ کے بعد تمھیں آئین نامی جس ڈھکوسلے کی آڑ حاصل ہے اس تلے تمھارا خود کا دم گھٹ رہا ہے۔ جس دن یہ آڑ ختم ہوئی تم یہ جان کر حیران رہ جاؤ گے ہالینڈ، لاس اینجلس اور لندن جیسے محفوظ ٹھکانے کتنے غیر محفوظ تھے۔

تحریر شاہدخان
⚔️اکبر⚔️

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply

if you have any issue let me know plz