فیس بک پر ایک جائزہ :
ناظرین فیس بک ایک مشہور ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے مگر اس نے اپنی کچھ ناجائز شرائط اور
عوام کی پسندیدگی کی وجہ اب ناجائز فائدہ اٹھانا
شروع کر دیا ہے۔ عوام کے مفاد میں اور ایسی پوسٹ
جس میں کوئی کسی پر تشدد کر رہا ہے
وہ پوسٹ شیئر کرنے کی بنیاد پر اسکو بلاک یا بندش کا سامنا کرنا پڑتا ہے
وہ شخص بے چارہ اپنی ساکھ کو خراب ہوتا دیکھ رہا ہوتا ہے
اور کچھ بھی نہیں کر پاتا ہے
سوشل میڈیا سے جڑے ہوئے لوگوں کو ہمدردانہ مشورہ ہے
کہ فیس بک کا بائکاٹ شروع کریں اور ٹویٹر اور واٹس ایپ اور گوگل بلک استعمال کریں۔
اسکا مالک آپ سب لوگوں کی وجہ سے کھربوں پتی بن چکا ہے جس کا آپکو علم نہیں
اور اسی وجہ سے وہ لوگوں کو پریشان کر رہا ہے
اپنے کمیونیٹی اسٹینڈرڈ کو ایک قانون کے طور پر سامنے رکھتا ہے
اور پھر اسکو بلاک کر دیتا ہے یہ سراسر زیادتی ہے یہ ہماری عزت کا مسلہ ہے ر
No comments: