Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

ایک سندھی بچے کی وائرل ویڈیو

 ستمبر 20, 2020

 ایک سندھی بچے کی وائرل ویڈیو


ایک سندھی بچے کا مرغا گندا پانی پینے کی وجہ سے مر گیا تو بچہ بہت ہی غصے میں آ گیا وہ چیخ چیخ کر سندھ حکومت سے کہہ رہا ہے کوئی ہماری مدد کو کیوں نہیں آتا. 



اس نے کہا کہ میرا مرغا گندا پانی پینے کی وجہ سے مر گیا اگر ہم بھی اس پانی کو پی گے تو ہم بھی مر جائیں گے بلاول اس پانی کو باہر نکالے


Post a Comment

0 Comments