Ticker

6/recent/ticker-posts

📚 *اسلامی سوال و جواب* 📚

 

📚 *اسلامی سوال و جواب* 📚


*مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ان شاءاللہ عزوجل*


*تاریخ* 👈 *17/01/2021 اتـــــــــوار*


*آج کا سوال# 222*👇👇👇


✒️ *سوال  : جو لوگ اللہ تعالٰی اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں ان کی کیا خاصیت ہوتی ہے*


1️⃣ *وہ اللہﷻ اور اس کے رسولﷺ  کے دشمنوں سے دوستی نہیں کرتے*

2️⃣ *وہ نیکی کی دعوت دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں* 

3️⃣ *وہ چپکے سے اور سب کے سامنے صدقہ خیرات کرتے ہیں* 

4️⃣ *وہ میدان جنگ میں پیٹھ پھیر کر بھاگتے نہیں* 

5️⃣ *وہ اپنے مال اللہ کی راہ میں بحساب خرچ کرتے ہیں* 

6️⃣ *ان کی زبان اللہ کے ذکر سے ہمیشہ تر رہتی ہیں* 

7️⃣ *وہ راتوں کو جاگ کر استغفار کرتے ہیں* 

8️⃣  صحیح جواب کا انتظار ہے  


  🤲🤲 *وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا*🤲🤲

*کہو اے میرے ربﷻ میرے علم میں اضافہ فرما🤲🤲*

   👈👈 *آمین ثم آمین* 👉👉


💐 *جواب 👈 رات 9️⃣ بجے کے بعد* 💐

   💐💐 *ان شاء اللهﷻ* 💐💐


✍ *جواب دینے کی کوشش کریں اللہ تعالیﷻ آپکے علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین*


📮 *جواب ان بکس میں دے شکریہ*📮

Post a Comment

0 Comments