خبردار ہوشیار
اگر کوئی آپ کو جاب کی آفر کرے یا جاب کی ایڈ دیکھیں
کہ کمپیوٹر پر کام کرنا ہے یا انوائسز بنانی ہیں,اور بس تنخواہ بیس سے تیس ہزار اور کمپنی/ ادارے کا نام بھی نہ بتائے یا گول مول جواب دےاور آپ کو کسی شہر میں آنے کو کہیں اس تاکید کے ساتھ تین چار ہزار روپے ساتھ لیتے آئیں تو جاب کرنے سے انکار کر دیں اور اگر آپ چلے بھی جائیں اور کسی غیر معروف سی رہائشی جگہ یا ایسے دفتر میں آپ کو بیٹھائیں,جہاں کسی کمپنی کا بورڈ نہ لگا ہواور آپ سے رجسٹریشن/ ویریفیکیشن/ بینک اکاؤنٹ کھولنے کیلئے دو تین ہزار طلب کریں اورکہیں کہ آپ کو دو چار پانچ دن ٹریننگ دی جائے گی۔۔۔۔اس دوران کسی سے بات چیت نہیں کرنی۔۔۔۔موبائل کا استعمال نہیں کرنا تو پیسے جمع مت کروائیں۔۔۔۔۔فوراً گھر لوٹ جائیں۔۔۔۔بغیر کسی کی بات سنے۔
آپ کے ساتھ #فراڈ ہو رہا ہے۔اور جس کمپنی کے نام پر ہو رہا ہے اس کا نام ہے #TIENS_International.
اسی کمپنی کا دوسرا نام ہے #Tianshi
اگر آپ کا بیٹا/بھائی/شوہر جاب پر جانے کے بعد آپ سے دس پندرہ بیس چالیس ہزار روپے یکمشت یا تھوڑے تھوڑے کر کے منگوا رہا ہےاور کھل کر اپنے کام کے بارے میں بھی آپ کو نہیں بتا پا رہا تو ہوشیار ہو جائیں۔شاید وہ ایسی ہی کسی کمپنی کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔جہاں اسے 2* ، 3* کے چکر میں ڈال دیا گیا ہے۔۔۔۔۔فوراً سے پہلے گاڑی پکڑیں اور اُسے واپس لے آئیں,تقریباً ہر شہر میں انکے اڈے ہیں کراچی ۔۔حیدرآباد ۔۔ملتان۔۔۔۔۔فیصل آباد۔۔۔۔ساہیوال۔۔۔۔اوکاڑہ۔۔۔۔جھنگ۔۔۔۔۔لاہور۔۔۔ایبٹ آباد ۔۔#مفادِ_عامہ میں اس پوسٹ کو اپنے فیسبک گروپس، پیجز، وال، واٹس ایپ گروپس میں پیسٹ کریں/ شئیر کریں۔ہزاروں نوجوان اور خاندان لوٹے جا رہے ہیں اس طرح سے۔۔۔۔اس وقت صرف بھائی پھیرو میں 300 کے لگ بھگ بچے ان کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں۔
ایبٹ آباد،مانسہرہ،ہریپور میں ان نوسربازوں کی تعداد لگ بھگ 22 ہے جو مزید بڑھ رہی ہے۔ناسمجھ نوجوانوں کو لالچ دیکر ان سے2500 سے 3000 روپے رجسٹریشن فیس وہ سب دے چکے ہیں۔اور اب ان سے 40000 کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔
آپ اس پوسٹ کو اپنی وال پر لازمی کاپی پیسٹ/شئیر کریں۔
آپکی کی ریچ اور امپیکٹ زیادہ ہے۔
شاید کچھ لوگ لٹنے سے بچ جائیں۔۔
Korangi crossing branch.
Site area branch .
Nipa gulshan branch.
Sharah e faisal OPF floor branch.
Quaidabad branch.
Ghani chaurangi Anam center Branch
Is working daily for robber..
Tiens (Tianshi international Group) k naam se loot maar ka logo ko pata chalnay k baad yeh log apni job adds laganay k baad
foran comments off ker rahay hein or iska
2nd name (ARG international)
3rd name (IBC international)
4th Name (WBS international)
5th Name (RAC international)
6th Name (WHO International)
7th Name ALM(Alif Laam Meem international)
8th Name (Wellness Business System)
9th Name Rising star
use ker k logo ko phasa rahay hein....
So Be Careful
Save Peoples
Post ko zeada se zeada share karain
x
No comments: