غریب حق مانگے تو چور۔

غریب حق مانگے تو چور۔
تھانہ ڈیفنس بی میں کرونا کے حالات کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے عمران اشرف ولد محمد اشرف نے   پہلے تو کشور کے گھر والوں کو کرونا سے خوب ڈریا اور  کشور سے دن رات گھر کے کام کروائے  ملزمان کو نہ قانون کا خوف ہے اور نہ ہی آخرت کی پرواہ یہ لوگ جب دل چاہے قانون کو اہنے حق میں استھمال کر کے ہمیشہ غریوں کا استحصال کرتے ہیں۔  انہوں نے بھی موقع سے فائدہ اٹھا کر پہلے تو کشور کو گھر والوں سے دور کیا اور جب دیکھا کہ معاملہ بگڑ رہا ہے اور تنخواہ بھی پورے پانچ ماہ کی ہو گئی تو رئیس زادوں نے پہلے آو اور پہلے پاو کے مصداق انصاف لے لیا اور پولیس نے بھی روائتی پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مظلوم کشور پر ساڑھے 6 تولہ سونا اور سات لاکھ چوری کا پرچہ کر دیا اور  کشور کے بھائی فریاد کو بھی اسکا شریک مجرم بنا دیا۔ میری گزارش ہے Ejaz A Augustine منسٹر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور سے کہ وہ معاملہ کی تہہ تک جائیں اور کشور اور اسکے بھائی محمد فریاد کو انصاف دلائیں۔



Waseem Mirza

Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Post a Comment

if you have any issue let me know plz

Previous Post Next Post

Recent in Sports/

JSON Variables

Popular Items