یہ آج کا جنگ اخبار ہے۔۔۔عید غدیر کا مطلب کیا ہے
شیعہ مذہب میں حضرت عثمان غنی رض کی شہادت کی خوشی میں عید غدیر منائ جاتی ہے شہادت کے دن خوشی یا جشن منانا کہاں کا انصاف ہے آج کے جنگ اخبار میں پہلی مرتبہ پورا ایک صفحہ پر عید غدیر کااشتہار چھاپنااہل سنت کے جذبات کومجروح کرنا اور فرقہ واریت کی آگ جلانے کی سازش ہے ۔۔۔۔مقتدر حلقوں سے درخواست ہے کہ جنگ اخبار کی اس سازش کی تحقیق کریں اور ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کامقدمہ درج کرکے اخبار کے ذمہ داران کو گرفتارکریں۔۔جنگ اخبار کے دفتر رابطہ کرنے پر جواب ملا کہ یہ تو کسی کی طرف سے اشتہار Advertisement ہےکس کی طرف سے ہے کوئ نام نہیں ہے یہ لاکھوں روپے خرچ کرکے فتنہ فساد کون کرانا چاہتاہے تو کوئ تسلی بخش جواب نہیں ملا ۔جنگ اخبار اشتہار دینے والے کانام بتائے اور دوبارہ اس طرح فرقہ وارانہ اشتہارات نا چھاپنے کا تحریری اقرارنامہ لکھ کرمعزرت کرے بصورت دیگر ہم عدالت میں جنگ اخبار کے خلاف فرقہ واریت اور اشتعال انگیزی پھلانے کا مقدمہ درج کروایئں گے
No comments: