*سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ*
*شہر کراچی کو انٹرنیشنل طرز پر استوار کرنا ہے،*
*اسمبلی میں بل پیش متوقع منظوری*
*درج ذیل نکات پر عملدرآمد کا ٹوس عزم*
1۔ شہر کراچی میں 1990 سے پرانے ماڈل کی تمام چھوٹی بڑی گاڑیاں کراچی سے بے دخل،
2۔ شہر کراچی میں دوکانوں کو گلاس ڈور سے منصوب لازم و محدود،
3۔ شہر کراچی میں فٹ پاتھ کی تعمیر حصہ حکومت لازم قرار
4۔ شہر کراچی سے ٹھیلہ کلچر کا مکمل خاتمہ
5۔ شہر کراچی سے مالبردار جانور گاڑیاں بے دخل،
6۔ شہر کراچی میں دوکانوں کے سائن بورڈز سائز و فاصلہ کا یکسانیت ہونا لازم قرار،
7۔ شہر کراچی میں تمام عمارتیں سالانہ کلر سازی بلڈر اور یونین زمہ دار لازم ہونا قرار،
8۔ شہر کراچی میں مین شاہراہوں کی جانب بیک اپ ریکارڈنگ کیمرے نئی تعمیر پر بلڈر پر لازم قرار ،
9۔ شہر کراچی میں پلوں کے نیچے سے فلاحی اداروں کے علاوہ قائم تجارتی قبضوں کا اختتام لازم قرار،
10۔ شہر کراچی میں چھوٹی بڑی گاڑیوں کے غیر قانونی اسٹینڈ جرم قرار،
11۔ شہر کراچی میں عوامی جگہوں پر ہر قسم کی کاروباری سرگرمیاں جرم قرار،
12۔ شہر کراچی میں ڈینٹنگ پینٹنگ کو بڑے پلاٹوں میں منتقل کرنے کے اقدامات لازم قرار،
13۔ شہر کراچی میں ریپیئرنگ کے شعبے کا مین روڈ کی دوکانوں سے منتقلی لازم قرار،
14۔ شہر کراچی میں بلڈر شعبے سے گرے ورک سے متعلق کاروباری مراکز و مصنوعات شہر سے باہر،
15۔ شہر کراچی میں برسہ برس سے روڈوں پر کھڑی کنڈم اسکریپ گاڑیوں کو شہر سے بے دخل و اسکریپ کرنا لازم قرار،
16۔ شہر کراچی میں لگے تناور درختوں کو 7 فٹ تک قومی جھنڈے کے رنگوں سے منصوب لازم قرار،
17۔ شہر کراچی میں چھوٹی بڑی مین شاہراوں پر سیاسی و غیر سیاسی عوامی اجتماعات پر پابندی قرار،
18۔ شہر کراچی میں 1000cc سے زائد انجن والی گاڑیوں میں CNG لگانا جرم قرار،
19۔ شہر کراچی میں نیٹ کیبلز کی وائرلیس سسٹم پر منتقلی لازم قرار،
20۔ شہر کراچی میں حقیقی گداگروں کے لئے ضلعی سطح پر شیلٹر ہومز کا قیام لازم قرار،
21۔ شہر کراچی میں آمدہ و خارجی راستوں پر نادرہ چیک پوسٹوں کا قیام،
22۔ شہر کراچی میں ٹول گیٹس پر فائر بریگیڈ و ایمبولینس کا قیام،
23۔شہر کراچی میں سائن بورڈز اور بل بورڈز کی بحالی کیلئے کورٹ سے استدعا کرنے کا عزم،
24۔ شہر کراچی میں بڑے برساتی نالوں میں عوامی مسافری کشتیاں چلانے کا عزم،
25۔ شہر کراچی میں برساتی نالوں کے اطراف کو تفریحی و فوڈ سائڈز مقامات بنانے کا عزم،
سندھ حکومت کراچی کو پہلے فیز میں درج بالا اقدامات سے آراستہ کر کے شہر کو گڈ لوکنگ بنانے میں سنجیدگی رکھتی ہے، سیکنڈ فیز میں روڈ اور برجز کے لئے کوشاں ہے،
چیف منسٹر ہاوس سندھ اعلامیہ جاری